واجد علی بغدادی کا نیا پنجابی گانا ریلیز ہو گیا

کلچرل رپورٹرم سے
لاہور: عروف گلوکار واجد علی بغدادی کا نیا میوزک ویڈیو پنجابی گانا ' میرے ڈھولے دا دنیا ''ریلیز کردیا گیا، جس میں معروف ماڈل وجیہہ علی جبکہ اداکار و فلم پروڈیوسر صمد عارض مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔
اس کے پروڈیوسر بھی صمد عارض ہیں۔ اس کی شاعری شفیع زخمی نے دی جبکہ عبداللہ افضل نے کوآرڈینیٹ کیا۔
پراجیکٹ میں اعلیٰ معیار کی پروڈکشن کے ساتھ منفرد انداز اپنایا گیا ہے۔
پروڈیوسر صمد عارض کا کہنا ہے کہ اس میوزک ویڈیو کو خوبصورت سیٹ پر تیار کیا گیا ہے، جس میں معیار اور جدت کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔ اس پنجابی فوک گانے کو نا صرف پاکستان بلکہ جہاں جہاں میوزک لووز اور پنجابی شائقینِ ہے دنیا بھر میں پسند کر رہے واجد علی بغدادی اپنے سابقہ گانوں کی طرح اس کو بھی بہترین انداز میں پیش کیا ہے۔

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- a day ago
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 2 days ago
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- 4 hours ago
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- 2 days ago
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- a day ago
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 hours ago
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- a day ago

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- a day ago
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- 2 days ago

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- a day ago






