اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 12 روپے 89 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی اورفی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 254روپے 32 پیسے مقرر کردی گئی

شائع شدہ 2 months ago پر Jul 31st 2026, 9:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) مہنگی کردی۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 12 روپے 89 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی اورفی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 254روپے 32 پیسے مقرر کردی گئی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 11.8 کلوگرام کے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزارروپے 92 پیسے ہوگئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی اگست کے مہینے کیلئے مہنگی کی گئی ہے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


