Advertisement
تفریح

عمران ہاشمی کا نیا گیت "مجبوریاں" ریلیز

اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی، بول، دھن اور کمپوزیشن بھی خود تخلیق کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 28th 2026, 9:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران ہاشمی کا نیا گیت "مجبوریاں" ریلیز

 کلچرل رپورٹر سے

لاہور: معروف گلوکار عمران ہاشمی کا نیا گیت "مجبوریاں" ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات، محبت، جدائی اور احساسات کی مؤثر ترجمانی قرار دیا جا رہا ہے۔

اس گیت میں عمران ہاشمی نے نہ صرف اپنی پُرسوز آواز کا جادو جگایا ہے بلکہ اس کے بول، دھن اور کمپوزیشن بھی خود تخلیق کی ہے، جس سے ان کی فنی صلاحیتوں کا ایک اور منفرد پہلو سامنے آیا ہے۔

رومانوی اور جذباتی رنگ لیے "مجبوریاں" میں اوورسیز پاکستانیوں کی اپنے وطن اور اپنوں سے دوری کے احساسات کو دلنشیں انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ گانے کی شاعری، موسیقی اور عمران ہاشمی کی دل سوز آواز کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

موسیقی سے وابستہ حلقوں کا کہنا ہے کہ "مجبوریاں" عمران ہاشمی کے ان یادگار گیتوں میں شامل ہو گیا ہے جو بطور گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار ان کی شناخت کو مزید مستحکم کریں گے۔

یہ گیت مختلف میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے، جہاں اسے شائقین کی جانب سے مثبت ردعمل موصول ہو رہا ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement