Advertisement
تفریح

بچوں کے پسندیدہ ڈرامہ 'عینک والا جن' کی نئے انداز میں واپسی 

نجی سینما میں فلم 'عینک والا جن' کا پریمیئر شو،شوبز شخصیات کی شرکت

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 23rd 2026, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بچوں کے پسندیدہ ڈرامہ 'عینک والا جن' کی نئے انداز میں واپسی 

لاہور: (عبدالسلام علی) اے آئی سے تیار کردہ پاکستانی فلم عینک والا جن کا لاہور میں پریمیئر شو منعقد ہوا جس میں شوبز شخصیات اور عوام نے بھرپور شرکت کی، فلم میں بچوں کیلئے خوبصورت پیغام بھی دیا گیا، 

لاہور کے نجی سینما میں منعقدہ فلم عینک والا جن کے پریمیئر شو میں معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم اداکار فاران طاہر، فلم پروڈیوسر فیصل سلیم,ہدایتکار فرحان خان اور دیگر شریک ہوئے اداکار فاران طاہر اور فلم کے پروڈیوسر فیصل سلیم نے کہا کہ عینک والا جن پاکستان کی پہلی مکمل طور پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فلم ہے جو سنگ میل ثابت ہو گی اداکارہ جگن کاظم نے کہا کہ یہ فلم ابھرتی ٹیکنالوجیز کی طرح کہانی سنانے اور فلم سازی کے انداز کو نئی جہت دے سکتی ہے

فلم عینک والا جن ایک ایسے بچے کے گرد گھومتی ہے جسے جن زاد زندگی کے اتار چڑھاو سے روشناس کرواتا ہے فلم کے پروڈیوسر فیصل سلیم اور ڈائریکٹر فرحان طاہر ہیں یہ فلم چوبیس جولائی کو ریلیز ہوگی

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
Advertisement