Advertisement
پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ سی ایم ایچ پشاور، پاک فوج اور ایف سی کے اہلکاروں کی عیادت کی

محسن نقوی نے پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کے جذبے اور فرض شناسی کو سراہا، اور زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کی تعریف کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 12th 2026, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ سی ایم ایچ پشاور، پاک فوج اور ایف سی کے اہلکاروں کی عیادت کی

پشاور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا جہاں پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی عیادت کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی فرداً فرداً زخمی اہلکاروں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کے جذبے اور فرض شناسی کو سراہا، اور زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کی تعریف کی۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہلکاروں کے علاج معالجے کے بارے ڈاکٹرز سے اپ ڈیٹس لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ نے جوانمردی سے دہشت گردوں  کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا،آپ قوم کے ہیرو ہیں،ہم سب کو آپ پر فخر ہے، آپ جیسے بہادر سپوتوں کے ہوتے ہوئے دشمن کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی۔

علاوہ ازاں خیبرپختونخوا حکومت کے چیف سیکرٹری شہاب علی، آئی جی ایف سی نذیر احمد گاڑا بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • an hour ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے