Advertisement
پاکستان

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان 

بجٹ منظوری کے تمام مراحل ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بجٹ پر بحث مختصر رکھی جائے گی،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 9th 2026, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان 

اسلام آباد:سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے گئے، جبکہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔

اس حوالے سےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ منظوری کے تمام مراحل ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بجٹ پر بحث مختصر رکھی جائے گی، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا جو کہ اب آج کے بجائے کل ہوگا۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 5 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 6 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 3 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 19 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری