ایران امریکہ مذاکرات:محسن نقوی ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام لے کر تہران جائیں گے
وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران ثالثی کی کوششوں کا حصہ ہے جس میں خطے کی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا،ذرائع

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد آج وہ تہران روانہ ہوں گے ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کا خصوصی
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی وفاقی وزیر داخلہ کو مذاکرات کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران ثالثی کی کوششوں کا حصہ ہے جس میں خطے کی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
خیال رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اس سے پہلے بھی ایران کا دورہ کرچکے ہیں جہاں ان کی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقاتیں ہوئیں،ان کی گزشتہ روز بشکیک میں ایرانی ہم منصب سے ایک دن میں 3 ملاقاتیں ہوئیں۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 34 minutes ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 5 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 40 minutes ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 2 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago





