نتخابات میں 9 لاکھ 58 ہزار 480ووٹرحق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 3 ہزار 772 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 708 ہے


گلگت:گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لئے پولنگ کل ہوگی۔صاف،شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جی بی اسمبلی کے انتخابات میں 9 لاکھ 58 ہزار 480ووٹرحق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 3 ہزار 772 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 708 ہے۔
جی بی اسمبلی کے 24حلقوں کے انتخابات میں 403 امیدوار میدان میں ہیں جن میں 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
پی پی پی نے سب سے زیادہ 23 امیدوار میدان میں اتارے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 22 امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں۔ انتخابات میں 8 خواتین امیدوار حصہ لے رہی ہیں جن میں سے 5 آزاد امیدوار ہیں۔
اسی طرح الیکشن کے دوران امن و امان برقراررکھنے کے لئےسخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔پولنگ سٹیشنوں میں جی بی پولیس اور جی بی سکاؤٹس کے اہلکار تعینات ہوں گے۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 10 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 13 گھنٹے قبل






