انہیں ڈرامہ سیریل الف نون میں ننھا کے کردار سے غیرمعمولی شہرت حاصل ہوئی جس کے بعد وہ اسی نام سے مشہور ہو گئے

شائع شدہ 5 ماہ قبل پر جون 2 2026، 4:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلم اور ٹی وی کے معروف مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی چالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
رفیع خاور نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1966 میں اردو فلم وطن کا سپاہی سے کیا۔
انہیں ڈرامہ سیریل الف نون میں ننھا کے کردار سے غیرمعمولی شہرت حاصل ہوئی جس کے بعد وہ اسی نام سے مشہور ہو گئے۔
رفیع خاور کو 1977 اور 1983 میں بہترین معاون اداکار اور کامیڈین کیلئے دو نگار ایوارڈز سے نوازا گیا۔
وہ 1986 میں آج کے روز لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





