آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی متعدد تجاویز زیر غور ہیں،ذرائع


اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون بروز جمعہ شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس اسی روز شام 6 بجے منعقد ہو گا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران بجٹ تجاویز اور اہم مالی امور پر بھی غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی متعدد تجاویز زیر غور ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت آئندہ بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز اور مشاورت کی روشنی میں پیش کرے گی، اس حوالے سے زیادہ تر معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔
جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم کے مشیر اورسینیٹر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں عوامی ریلیف کو ترجیح دے رہی ہے اور خاص طور پر تنخواہ دار طبقے کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل


