آئی ایس پی آر کا یو این امن مشنز میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین
عالمی امن، استحکام اور انسانی خدمت کیلئے پاکستان کا کردار ہمیشہ نمایاں رہے گا، پاکستان اقوامِ متحدہ کے پرچم تلے عالمی امن کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے،آئی ایس پی آر


راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں پاکستانی کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے عالمی یومِ امن دستہ 2026 پر پاکستان کا ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو سلام پیش کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 1960 سے اب تک 2 لاکھ 37 ہزار سے زائد پاکستانی امن مشنز میں خدمات انجام دے چکے، اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں 183 پاکستانی اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا، پاکستانی امن دستے کانگو، جنوبی سوڈان اور وسطی افریقی جمہوریہ میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مطابق پاکستانی بلیو ہیلمٹس فوجی آپریشنز سمیت انسانی امداد میں بھی پیش پیش ہیں، جدید جنگی حالات میں امن دستوں کو سائبر خطرات اور موسمیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، Invest in Peace” 2026 کا مرکزی پیغام، امن کیلئے اجتماعی سرمایہ کاری ناگزیر قرار ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عالمی امن، استحکام اور انسانی خدمت کیلئے پاکستان کا کردار ہمیشہ نمایاں رہے گا، پاکستان اقوامِ متحدہ کے پرچم تلے عالمی امن کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 39 منٹ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل

