ایران امریکا مذاکرات:فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف
فیلڈ مارشل کی تہران سے واپسی پر مجوزہ مسودہ ایران، امریکا کو جائزے کیلئے بھیجا گیا، پاکستان کی سیاسی،عسکری قیادت کی ہم آہنگی ثالثی کا بنیادی عنصر ہے،رپورٹ


ویب ڈیسک:فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل کے تہران دورے نے مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پاکستان ہی مسودے کو حتمی شکل میں لانے میں کامیاب ہوا۔
رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل کی تہران سے واپسی پر مجوزہ مسودہ ایرانی اور امریکی قیادت کو جائزے کیلئے بھیجا گیا۔
امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل کو امریکا اور ایران دونوں کا اعتماد حاصل ہے۔ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی ہم آہنگی ثالثی کا بنیادی عنصر ہیں۔ صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ''مائی فیورٹ فیلڈ مارشل'' قرار دے چکے ہیں۔ پاکستانی حکومت، فیلڈمارشل فریقین میں خلیج کم کرنے میں اہم کردار ادا کرچکے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 17 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 14 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 13 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 11 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 16 hours ago



