پاکستان کی پہلی ذومبی ہارر فلم ذومبیڈ عید الالضحٰی پر ریلیز ہو گی،ایکشن اور تھرل پر مبنی فلم میں سٹار کاسٹ جلوہ گر ہو گی
اس طرز کی فلموں کی بہت ڈیمانڈ تھی جسے پورا کیا گیا ہے، فلم بینوں اور خصوصا نوجوانوں کو اس کا انتظار ہے،کاسٹ


لاہور:(عبد السلام علی) پاکستان کی پہلی ذومبی ہارر فلم ’’ذومبیڈ‘‘ عید الالضحٰی پر ریلیز ہو گی۔ایکشن اور تھرل پر مبنی فلم میں سٹار کاسٹ جلوہ گر ہونگی
تفصیلات کے مطابق لاہو میں فلم ’’ذومبیڈ‘‘ کی کاسٹ اور ٹیم کے ساتھ پریس میٹ کا انعقاد کیا گیا،جس میں اداکار فہد مصطفیٰ، اداکارہ مہوش حیات، فلم پروڈیوسر فضا علی مرزا اور ڈائریکٹر نبیل قریشی نے شرکت کی۔
فلم کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کی موجودہ پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلی مرتبہ اس موضوع کو پردہ اسکرین پر لایا جا رہا ہے۔

اس موقع پر جی این این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ اس طرز کی فلموں کی بہت ڈیمانڈ تھی جسے پورا کیا گیا ہے، فلم بینوں اور خصوصا نوجوانوں کو اس کا انتظار ہے۔فلم پروڈیوسر فضا علی مرزا اور ڈائریکٹر نبیل قریشی نے کہا کہ انڈسٹری کے موجودہ حالات ایسی فلموں کے متقاضی ہیں،نوجوان نسل کی رغبت خوش آئند ہے
بڑی عید پر ریلیز ہونیوالی فلم ذومبیڈ کی نمایاں کاسٹ اداکار فہد مصطفیٰ، اداکارہ مہوش حیات، جاوید شیخ اور دیگر شامل ہیں، فلم کی پروڈیوسر فضا علی مرزا اور ڈائریکٹر نبیل قریشی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 18 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل





