پاکستان ترکیہ کے مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز مشق’ جناح‘XIII کامیابی سے مکمل
آبادی والے علاقوں میں جنگ اور آئی ای ڈیز سے نمٹنے پر خصوصی توجہ دی گئی، مشق کے ذریعے دونوں دوست ممالک کے درمیان دیرینہ عسکری تعلقات مزید مضبوط ہوئے،ترجمان


انقرہ :پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز مشق جناح-XIII کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انسداد دہشت گردی آپریشنز پر مبنی مشق میں پاک فوج اور ترک افواج نے شرکت کی، مشق کی سرگرمیاں انقرہ اور سپارٹا میں ہوئیں، مشق نے تمام تربیتی اور عسکری سفارتی مقاصد کامیابی سے حاصل کر لیے۔
ترجمان کے مطابق مشق کے دوران دونوں ممالک کے دستوں نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، انسداد دہشت گردی سے متعلق ڈرلز، طریقہ کار اور تکنیک کو بہتر بنانا مشق کا بنیادی مقصد تھا۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آبادی والے علاقوں میں جنگ اور آئی ای ڈیز سے نمٹنے پر خصوصی توجہ دی گئی، مشق کے ذریعے دونوں دوست ممالک کے درمیان دیرینہ عسکری تعلقات مزید مضبوط ہوئے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل


