Advertisement
تفریح

 گلوکارعلی ظفر کا ہتک عزت کیس کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

میں کسی کے لیے کوئی بدگمانی نہیں رکھتا، میرے لیے یہ باب اب بند ہو چکا ہے، دعا کرتا ہوں کہ ہم سب وقار اور امن کے ساتھ آگے بڑھ سکیں، علی ظفر

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Apr 3rd 2026, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 گلوکارعلی ظفر کا ہتک عزت کیس کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

لاہور:پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کا ہتک عزت کیس کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔

اپنے بیان میں اللہ کا شکر گزار ہوں اور اُن تمام لوگوں کا بھی جنہوں نے میری زندگی کے مشکل لمحات میں میرا اور سچ کا ساتھ دیا، آخرکار انصاف ہو گیا ہے،میرے لیے یہ فتح نہیں صرف عاجزی اور شکرگزاری کے لمحات ہیں۔

اپنے بیان میں علی ظفر کا مزید کہنا تھا کہ میں کسی کے لیے کوئی بدگمانی نہیں رکھتا، میرے لیے یہ باب اب بند ہو چکا ہے، دعا کرتا ہوں کہ ہم سب وقار اور امن کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 11 منٹ قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement