گلوکارہ نصیبو لال نغمہ نگار الطاف باجوہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے ان گھر پہنچ گئیں
الطاف باجوہ نایاب ہیرا تھے،وہ فلم انڈسٹری کا سرمایہ تھے،الطاف باجوہ نے میرا بڑا ساتھ دیا اور خیال رکھا۔ان کے جانے سے میری تو دنیا ہی اجڑ گئی،نصیبو لال


لاہور:گلوکارہ نصیبو لال نغمہ نگار الطاف باجوہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے ان گھر پہنچ گئیں۔
نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین نے الطاف باجوہ کے بیٹے گل باز سے اظہار تعزیت کیا اور الطاف باجوہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر نصیبو لال الطاف باجوہ کو یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر روتی رہیں۔ گلوکارہ نصیبو لال نے کہا کہ الطاف باجوہ میرے بھائی تھے۔ان کے انتقال سے میرا اور فلم انڈسٹری کا بڑا نقصان ہوا ہے۔
نصبو لال نے مزید کہا کہ الطاف باجوہ نایاب ہیرا تھے،وہ فلم انڈسٹری کا سرمایہ تھے،الطاف باجوہ نے میرا بڑا ساتھ دیا اور خیال رکھا۔ان کے جانے سے میری تو دنیا ہی اجڑ گئی۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین ۔
خیال رہے کہ معروف نغمہ نگار الطاف باجوہ مرحوم کے دسواں کا ختم پانچ اپریل کو ان کی رہائش گاہ پر ہوگا جس میں علاقہ مکین اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہونگی۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل





