اس مرتبہ پاکستانی فلموں نے اچھا بزنس کیا خوشی ہے ہماری یہ فلم عوامی توقعات پر پوری اتری ہے، فہد مصطفیٰ


لاہور: پاکستان کے ناموراداکار فہد مصطفیٰ نے فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کی کامیابی کا راز بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق عید پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلم آگ لگے بستی میں کا لاہور میں خصوصی پریمیئر شو منعقد ہوا، جس میں اداکار فہد مصطفیٰ، سہیل احمد ، عماد عرفانی، نادیہ جمیل کرکٹر احمد شہزاد اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔
اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار فہد مصطفیٰ نے کہا کہ اس مرتبہ پاکستانی فلموں نے اچھا بزنس کیا خوشی ہے ہماری یہ فلم عوامی توقعات پر پوری اتری ہے۔
.webp)
جبکہ اس موقع پر دیگر شوبز شخصیات نے کہا آگ لگے بستی کی کہانی بہت منفرد ہے تمام اداکاروں نے انصاف کیا۔
خیال رہے کہ فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان ، فہد مصطفیٰ ، ایوب کھوسو، تابش ہاشمی، جاوید شیخ اور دیگر شامل ہیں فلم نے اب تک باکس آفس پرریکارڈ بزنس کیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل




