وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق حج پروازوں کے بارے میں تفصیلی معلومات موبائل ایپلیکیشن پاک حج 2026 اور وزارت کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 25th 2026, 9:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پروازیں آئندہ ماہ کی 18 تاریخ سے شروع ہوں گی۔
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق حج پروازوں کے بارے میں تفصیلی معلومات موبائل ایپلیکیشن پاک حج 2026 اور وزارت کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، کوئٹہ اور سکھر سے مجموعی طور پر 468 حج پروازیں چلیں گی، رواں سال 21 مئی تک ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد عازمین کو مقدس سرزمین پہنچایا جائے گا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک منٹ قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

