Advertisement
پاکستان

ملک میں جمعتہ الوداع مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

نماز جمعہ میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 ماہ قبل پر مارچ 20 2026، 3:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں جمعتہ الوداع مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں رمضان المبارک کا آخری جمعہ ، جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

نماز جمعہ میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

مذہبی سکالرز اور آئمہ کرام اپنے خطبات میں ماہ صیام اور جمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement