Advertisement
پاکستان

عیدالفطر 21 مارچ کو ہونے کا امکان: سپارکو

بدھ کو جاری بیان میں سپارکو نے کہا کہ یکم شوال 1447 ہجری کا نیا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 11th 2026, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عیدالفطر 21 مارچ کو ہونے کا امکان: سپارکو

پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالفطر 21 مارچ کو ہونے کا امکان ہے، کیونکہ 19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

بدھ کو جاری بیان میں سپارکو نے کہا کہ یکم شوال 1447 ہجری کا نیا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔

بیان کے مطابق 19 مارچ 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی، جبکہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ قمر کے درمیان تقریباً 28 منٹ کا وقفہ متوقع ہے۔

سپارکو نے کہا کہ ان فلکیاتی عوامل کی بنیاد پر 19 مارچ 2026 کی شام شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اس پیش گوئی کے مطابق یکم شوال 1447 ہجری بروز ہفتہ 21 مارچ 2026 کو متوقع ہے، جس کے ساتھ ہی ماہِ مقدس رمضان المبارک کا اختتام ہو جائے گا۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 4 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 6 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 6 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 hours ago
Advertisement