Advertisement
پاکستان

آپریشن ’غضب للحق‘: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی و زمینی کارروائیاں جاری، متعدد ٹھکانے تباہ

پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے باعث دشمن اپنے ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گیا جبکہ متعدد ٹھکانے مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے،سیکیورٹی ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 7th 2026, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آپریشن ’غضب للحق‘: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی و زمینی کارروائیاں جاری، متعدد ٹھکانے تباہ

راولپنڈی:  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت پاک افغان سرحدی علاقے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دی ہیں۔ کارروائی کے دوران دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے باعث دشمن اپنے ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گیا جبکہ متعدد ٹھکانے مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج کی مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں افغان طالبان کو بھاری نقصانات اور پسپائی کا سامنا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ’غضب للحق‘ تاحال جاری ہے اور اپنے تمام اہداف حاصل ہونے تک جاری رکھا جائے گا۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 13 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 13 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟