وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات،علاقائی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار نے مذاکرات ، سفارتکاری اور مسلسل مشاورت کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کے لئے پاکستان کےعزم کا اعادہ کیا

شائع شدہ 7 months ago پر Mar 2nd 2026, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور وسیع ترپیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے مذاکرات ، سفارتکاری اور مسلسل مشاورت کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کے لئے پاکستان کےعزم کا اعادہ کیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 13 minutes ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 3 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 25 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



