Advertisement
تفریح

شو مین آف لالی وڈ سید نور اور سپر اسٹار اداکارہ صائمہ نور کا افطار ڈنر 

اپنی فلم پرائس آف آنر کو انٹرنیشنل فیسٹیول  میں لے کر جاوں گا، سید نور 

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 2nd 2026, 3:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شو مین آف لالی وڈ سید نور اور سپر اسٹار اداکارہ صائمہ نور کا افطار ڈنر 

لاہور: شو مین آف لالی وڈ سید نور اور سپر سٹار اداکارہ صائمہ نور نے اپنے سٹوڈیو میںں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں صحافی حضرات نے شرکت کی۔

سید نور نے اس موقع پر اپنے آنے والے نئے پراجیکٹ کے بارے میں میڈیا نمائندگان کو آگاہ کیا گفتگو کرتے ہوئے سید نور کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں بہت سی فلمیں زیر تکمیل ہیں لیکن سینما گھروں میں ابھی ماحول نظر نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آتا انشاء اللہ جلد ہی اپنی فلم پرائس آف آنر کو انٹرنیشنل فیسٹیول میں لے کر جاؤں گا کچھ نئے پراجیکٹ پر بھی کام کر رہا ہوں جو جلد ہی شائقین کے لیے ریلیز کیے جائیں گے۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 10 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement