ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان کا ہر شہری غمزدہ ہے،محسن نقوی
آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لیے سوگوار دن ہے اور آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان کا ہر شہری بھی غمزدہ ہے،محسن نقوی

شائع شدہ 7 months ago پر Mar 1st 2026, 5:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان کا ہر شہری غمزدہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا کہ آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لیے سوگوار دن ہے اور آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان کا ہر شہری بھی غمزدہ ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اور اپنا احتجاج پرامن انداز میں ریکارڈ کرائیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 8 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 10 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 8 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 7 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 9 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 12 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 5 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 7 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





