وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیدرلینڈ کے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک باہمی تعاون کو مزید وسعت دیں گے،شہبازشریف

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 24th 2026, 2:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں روب جیٹن کو نیدرلینڈز کےوزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ روب جیٹن کے لیے ان کی نئی ذمہ داریوں میں کامیابی کے خواہاں ہیں۔
وزیرِ اعظم نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک باہمی تعاون کو مزید وسعت دیں گے۔
وزیرِ اعظم نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ دونوں ممالک مشترکہ مفادات کے شعبوں میں مل کر کام جاری رکھیں گے تاکہ دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جایا جا سکے۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 10 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 14 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 12 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





