پنجاب حکومت نے نامور اسٹیج اداکارہ عابدہ بیک کو پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا
چند روز قبل ان کی مشکلات سے متعلق خبریں وائرل ہوئی تھیں جس میں انہوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے امداد کی اپیل کی تھی

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 19th 2026, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: نامور سٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کو حکومت پنجاب نے پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امدادی چیک لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نواز گوندل نے خود عابدہ بیگ کو دیا عابدہ بیگ ان دنوں شدید علیل ہونے کے ساتھ رہائش کے مسئلے سے بھی دوچار تھیں ۔
خیال رہے کہ چند روز قبل ان کی مشکلات سے متعلق خبریں وائرل ہوئی تھیں جس میں انہوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے امداد کی اپیل کی تھی۔
عابدہ بیگ نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا پینسٹھ سالہ عابدہ بیگ نامور مصنف و ہدایتکار مرزا رشید اختر مرحوم کی اہلیہ ہیں۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





