وفاقی وزیر نے پاکستانی سنیما کے لئے فلم اسٹار میرا کی طویل خدمات کو سراہا اور انہیں گڈول ایمبیسیڈر مقرر کردیا

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 18th 2026, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلم اسٹار میرا وزارت ثقافت کی گڈول ایمبیسیڈر منتخب ہو گئیں۔
فلم اسٹار میرا نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر ثقافت اورنگزیب کھیچی سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے پاکستانی سنیما کے لئے فلم اسٹار میرا کی طویل خدمات کو سراہا اور انہیں گڈول ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔
وفاقی وزیر نے بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر پاکستانی فلموں کے فروغ میں فلم اسٹار میرا کی کاوشوں کو بھی تسلیم کیا۔ فلم اسٹار میرا شان شاہد کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم "سائیکو" میں مشکل کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 16 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 18 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





