Advertisement
تفریح

لاہور:لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کے ٹریلر اور سانگ لانچنگ تقریب کا انعقاد

فلم انڈسٹری ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کا دور ختم ہوا ہے اب یہ انڈسٹری نئے دور میں داخل ہو چکی ہے،شوبز شخصیات

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 15th 2026, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کے ٹریلر اور سانگ لانچنگ تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کے ٹریلر اور سانگ لانچنگ تقریب کا  لاہور میں انعقاد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ اور دیگر شوبز شخصیات شریک ہوئیں ،، فلم کی گیتوں پر شاندار پرفارمنسز بھی پیش کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق الحمرا کلچرل کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں اداکارہ روما مائیکل، یاسر خان، سید نور ،معمر رانا ،لیلی ، ندیم چیمہ اور دیگر شریک ہوئے ،،اس موقع پر فلم کے گیتوں پر شاندار پرفارمنس پیش کی گئی جسے دیکھنے والوں نے بھرپور سراہا۔

 فنکاروں نے اپنے تاثرات میں کہا کہ یہ پاکستان کی فلم ہے اس دور میں ایسی فلموں کی ضرورت ہے ہم سب کو چاہیے سینما اور فلم کو سپورٹ کریں۔

اس موقع پر دیگر شوبز شخصیات نے کہا کہ فلم انڈسٹری ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کا دور ختم ہوا ہے اب یہ انڈسٹری نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔

خیال رہے کہ فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ عیدالفطر پر ریلیز ہو گی جس کی نمایاں کاسٹ میں شفقت چیمہ سوزین خان جاوید شیخ روما مائیکل اور دیگر شامل ہیں،،اسکے ڈائریکٹر ندیم چیمہ ہیں۔  جبکہ پروڈیوسر گوہر علی ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 5 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 23 منٹ قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement