Advertisement
تفریح

 پنجاب حکومت کی کاوشوں سے لاہور کی خوشیاں دوبارہ لوٹ آئیں،گلوکارہ میگھا

بسنت کا دوبارہ انعقاد فنکاروں کےلیے روزگار کے مواقع بھی لایا،گلوکارہ میگھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 9th 2026, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 پنجاب حکومت کی کاوشوں سے لاہور کی خوشیاں دوبارہ لوٹ آئیں،گلوکارہ میگھا

لاہور:معروف گلوکارہ بھنگڑا کوئین میگھا نے  بسنت کے کامیابی فیسٹیول پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں گلوکارہ میگھا کا  کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی کاوشوں سے لاہور کی خوشیاں دوبارہ لوٹ آئیں،بسنت کا دوبارہ انعقاد فنکاروں کےلیے روزگار کے مواقع بھی لایا۔

گلوکارہ میگھا نے مزید کہا کہ فنکار برادری وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر ثقافت عظمی بخاری کی شکرگزار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے فنکاروں کو جو عزت دی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

یاد رہے گلوکارہ میگھا نے بسنت کے حوالے سے اپنے نئے گیت بھی ریلیز کیے جنہیں بے حد پسند کیا گیا۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement