Advertisement
پاکستان

سی ٹی ڈی کا ضلع بنوں میں آپریشن،2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشت گردوں میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 19 days ago پر Oct 10th 2025, 12:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی کا  ضلع بنوں میں آپریشن،2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)  نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کے دوران 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سی ٹی ڈی کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کالعدم تنظیم (فتنہ الخوارج) سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع کمپنی روڈ پر دہشتگردی کی ایک بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جس پر سی ٹی ڈی کی خصوصی ٹیم نے ضلعی پولیس کے ہمراہ فوری طور پر علاقے کا گھیراؤ کیا۔

فائرنگ کا سلسلہ رکنے پر علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کیا گیا تو 2 دہشت گرد ہلاک پائے گئے، جن کی شناخت راشدین عرف ملنگ یار اور خالد عثمان عرف عثمان کے ناموں سے ہوئی، دونوں کا تعلق بنوں سے تھا، دہشت گردوں کے چند ساتھی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے۔گرد خالد نے 2023 میں سی ٹی ڈی اور  پولیس اہلکاروں پر متعدد حملےکیے تھے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے 2 کلاشنکوف، 6 میگزین اور  2 دستی بم برآمد کرلیے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کے چند ساتھی فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
شہریوں کیلئے اچھی خبر،کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

شہریوں کیلئے اچھی خبر،کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

  • 3 hours ago
پنجاب کی جھیلیں:پنجاب کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں واقع جھیلوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

پنجاب کی جھیلیں:پنجاب کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں واقع جھیلوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

  • 2 hours ago
لیجنڈری انگلش بولر جیمز اینڈرسن کو ’سر‘ کے خطاب سے نواز دیا گیا

لیجنڈری انگلش بولر جیمز اینڈرسن کو ’سر‘ کے خطاب سے نواز دیا گیا

  • 3 hours ago
نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ

نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ

  • 2 hours ago
ٹک ٹاک کا بڑا اعلان: کریئیٹرز کو سبسکرپشن آمدنی کا 90 فیصد ملے گا

ٹک ٹاک کا بڑا اعلان: کریئیٹرز کو سبسکرپشن آمدنی کا 90 فیصد ملے گا

  • 4 hours ago
سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار افراد ہلاک

سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار افراد ہلاک

  • an hour ago
گورنرکامران ٹیسوری نے زرعی انکم ٹیکس سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا

گورنرکامران ٹیسوری نے زرعی انکم ٹیکس سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا

  • 4 hours ago
اسحاق ڈار سے الجزائر کے وزیرِ خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ، باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

اسحاق ڈار سے الجزائر کے وزیرِ خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ، باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

  • 33 minutes ago
مذہب کی آڑ میں تشدد قبول نہیں، علمائے کرام رہنمائی کریں ، مریم نواز

مذہب کی آڑ میں تشدد قبول نہیں، علمائے کرام رہنمائی کریں ، مریم نواز

  • 2 hours ago
فلسطینی جشن منا رہے تھے، یہاں ایک شرپسند جماعت اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کر رہی تھی،مریم نواز

فلسطینی جشن منا رہے تھے، یہاں ایک شرپسند جماعت اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کر رہی تھی،مریم نواز

  • 3 hours ago
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کو نامزد کر دیا

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کو نامزد کر دیا

  • 4 hours ago
روہت شرما کا منفرد اعزاز: ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے عمر رسیدہ بیٹر بن گئے

روہت شرما کا منفرد اعزاز: ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے عمر رسیدہ بیٹر بن گئے

  • an hour ago
Advertisement