ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے انہیں بچا لیا

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 31st 2025, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عارف والا میں باراتیوں کی کشتی سیلابی ریلے میں پھنس گئی جس کے بعد ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے انہیں بچا لیا۔
رپورٹس کے مطابق متاثرہ کشتی میں سوار 12 باراتیوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ بارات بلاڑہ ارجنکا کے علاقے میں سیلاب میں پھنس گئی تھی۔
ریسکیو ٹیم نے اطلاع ملنے پر دولہا اور باراتیوں کو کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچایا۔
باراتی اپنی ذاتی کشتی میں سوار ہوکر بارات نواحی گاؤں لے جارہے تھے۔
ریسکیو کیے جانے پر تمام باراتیوں نے ڈھول بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 4 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 4 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 4 دن قبل

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 4 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 4 دن قبل

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا
- 7 گھنٹے قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)