پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے یواے ای میں موجود ہیں،جہاں گزشتہ روز قومی ٹیم نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی


شارجہ: افغانستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان راشد خان کے بڑے بھائی کے انتقال پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ان سےملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان راشد خان سے اظہار تعزیت کرتے دیکھا گیا۔
پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے قومی ٹیم نے راشد خان سے ملاقات کی، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے راشد خان سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
Pakistan team meets Rashid Khan to offer condolences on the passing of his brother.#PAKvAFG pic.twitter.com/zh95IrzbUu
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 30, 2025
خیال رہےکہ چند روز قبل افغان آل راؤنڈر راشد خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالحلیم شنواری انتقال کر گئے تھے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں اور گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- a day ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 days ago



