Advertisement
پاکستان

ایرانی صدر کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کو ہر ممکن مدد کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمدردی اور تعاون کے پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ایران کی حمایت اور یکجہتی پر مشکور ہوں

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 29th 2025, 11:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی صدر کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کو ہر ممکن مدد کی پیشکش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

گفتگو کے دوران ایرانی صدر نے پاکستان کو مشکل وقت میں ہر ممکن تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمدردی اور تعاون کے پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ایران کی حمایت اور یکجہتی پر مشکور ہوں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ وہ چینی شہر تیانجن میں ایس سی او سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی صدر سے ملاقات کے منتظر ہیں، اور ساتھ ہی ایران کے سپریم لیڈر کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام بھی پہنچایا۔

Advertisement
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • ایک دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 6 گھنٹے قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 9 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • ایک دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
Advertisement