پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی اس سیریز کے آغاز پر شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 29th 2025, 8:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی اس سیریز کے آغاز پر شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود ہے۔
اس مرتبہ افغان شائقین کی تعداد پاکستانی فینز سے زیادہ دیکھی گئی ہے، جب کہ بھارتی مداح بھی افغان ٹیم کی حمایت میں موجود ہیں۔
انتظامیہ نے پاک افغان شائقین کے لیے علیحدہ اسٹینڈز، پویلینز اور راستے مختص کر دیے ہیں۔ ٹکٹوں کے رنگ بھی مختلف رکھے گئے ہیں تاکہ پاکستانی فینز کے لیے ہرا اور افغان فینز کے لیے نیلا رنگ الگ الگ ہو۔
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 21 گھنٹے قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 18 گھنٹے قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 3 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 21 گھنٹے قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 21 گھنٹے قبل

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





