Advertisement

افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، درجنوں افراد جاں بحق،100سے زائد لاپتہ

تارکین وطن کی کشتی ایک ہفتے قتل گیمبیا سے روانہ ہوئی تھی اور کشتی میں سینیگالی اور گیمبیا کے شہریوں سمیت دیگر لوگ بھی سوار تھے،میڈیا رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 29th 2025, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، درجنوں افراد جاں بحق،100سے زائد لاپتہ

نواکشوط: شمال مغربی افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں درجنوں جاں بحق جبکہ سو کے قریب افراد لاپتہ ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کایہ افسوسناک واقعہ گذشتہ روز افریقی ملک موریطانیہ میں پیش آیا اور کشتی میں کل 160 افراد سوار تھے۔

 رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے اور 100 تاحال لاپتا ہیں جب کہ 17 افراد کو ریسکیو بھی کیا گیا ہے۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ایک ہفتے قتل گیمبیا سے روانہ ہوئی تھی اور کشتی میں سینیگالی اور گیمبیا کے شہریوں سمیت دیگر لوگ بھی سوار تھے۔ 

 حکام کی جانب سے اب تک اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا کہ تارکین وطن کی کشتی کہاں جارہی تھی۔ 

Advertisement
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

  • ایک دن قبل
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے