Advertisement
پاکستان

آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا، معاملہ جوڈیشل کمیشن کو واپس بھجوا دیا گیا

کمیٹی ارکان نے قواعد سازی کی مخالفت کی جبکہ ہائی کورٹ ججز کی کارکردگی کے جائزے کے قواعد پر فیصلہ بھی مؤخر کر دیا ،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 23rd 2025, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا، معاملہ جوڈیشل کمیشن کو واپس بھجوا دیا گیا

اسلام آباد: آئینی بنچوں کے لیے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا اور معاملہ ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن کو واپس بھیج دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کے طریقہ کار پر نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکا۔

 ذرائع کے مطابق ذیلی کمیٹی آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا معیار طے نہ کر سکی اور معاملہ واپس جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق کمیٹی ارکان نے قواعد سازی کی مخالفت کی جبکہ ہائی کورٹ ججز کی کارکردگی کے جائزے کے قواعد پر فیصلہ بھی مؤخر کر دیا گیا، اس حوالے سے ذیلی کمیٹی دوبارہ اجلاس منعقد کرے گی۔ 

خیال رہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی بنچوں کے ججز کی تقرری کے لیے کوئی باضابطہ طریقہ کار موجود نہیں، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ہی ذیلی کمیٹی تشکیل دی تھی اور وہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ بھی ہیں۔ 

Advertisement
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 2 days ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 5 hours ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

  • 11 hours ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

  • 13 hours ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • a day ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • 10 hours ago
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

  • 13 hours ago
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ