Advertisement
علاقائی

پنجاب حکومت کا 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر ز تعینات کرنے کا فیصلہ 

وائس چانسلرز کی تقرری میرٹ پر کی جائے گی، محکمہ ایجوکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 23rd 2025, 12:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر ز تعینات کرنے کا فیصلہ 

لاہور: پنجاب حکومت نے چار سرکاری جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کا فیصلہ کرتے ہوئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق پنجاب  حکومت نے یونیورسٹی آف چکوال، ویمن یونیورسٹی ملتان،راولپنڈی ویمن یونیورسٹی اور نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں مستقل وائس چانسلرز کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ 

اہل امیدواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں 12 ستمبر تک جمع کروائیں۔ 

اس حوالے سے محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کہا کہ وائس چانسلرز کی تقرری میرٹ پر کی جائے گی تا کہ جامعات میں تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔ 

Advertisement
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 2 دن قبل
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

  • ایک دن قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

  • 20 گھنٹے قبل
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • 19 گھنٹے قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

  • ایک دن قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement