شاہد آفریدی کا صوابی میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، امدادی سامان تقسیم
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نصراللہ خان نے شاہد آفریدی کو سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بارے میں بریفنگ دی

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 22nd 2025, 7:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی پہنچے۔
انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقے دالوڑی پایاں کا دورہ کیا اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان سے تعزیت کی۔
شاہد آفریدی نے متاثرہ گھروں اور علاقے میں ہونے والے نقصانات کا مشاہدہ کیا، جبکہ انہوں نے متاثرہ خاندانوں میں ضروری اشیاء بھی تقسیم کیں۔
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نصراللہ خان نے شاہد آفریدی کو سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بارے میں بریفنگ دی۔
اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے۔
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- ایک دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

