کراچی میں سہ پہر کے بعد سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بعض علاقوں میں تیز، جب کہ کچھ مقامات پر ہلکی بارش ہو رہی ہے


نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کراچی اور حیدرآباد کے لیے اگلے چند گھنٹوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
اتھارٹی کے مطابق، کراچی میں آئندہ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے دوران تیز بارش متوقع ہے، جب کہ حیدرآباد میں ایک سے دو گھنٹوں کے اندر شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔
این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ بارش شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور بجلی کی فراہمی میں خلل کا سبب بن سکتی ہے، جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
یاد رہے کہ کراچی میں سہ پہر کے بعد سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بعض علاقوں میں تیز، جب کہ کچھ مقامات پر ہلکی بارش ہو رہی ہے۔
شہر میں منگل کو ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد متعدد سڑکیں زیرِ آب آ گئی تھیں، اور نکاسیٔ آب کا نظام مکمل بحال نہ ہونے کے باعث نئی بارش نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- a day ago
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا
- 2 days ago
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم
- 2 days ago

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- 17 hours ago

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز
- 2 days ago
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- a day ago
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- 17 hours ago










