Advertisement
پاکستان

وزیر مواصلات کی این ایچ اے ممبران کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 2 مہینے کی ڈیڈ لائن

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے ممبران کا اجلاس ہوا جس دوران  عبدالعلیم خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اپنی روش بدلے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Mar 14th 2025, 3:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر مواصلات کی این ایچ اے ممبران کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 2 مہینے کی ڈیڈ لائن

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے ممبران کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 2 مہینے کی ڈیڈ لائن دیدی ۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے ممبران کا اجلاس ہوا جس دوران  عبدالعلیم خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اپنی روش بدلے۔

عبدالعلیم خان نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ جو افسر کام نہیں کرے گا اسے گھر جانا ہو گا،  سست روی نہیں چلے گی، تمام ممبران منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائیں،شاہراہوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے  تاخیر سے لاگت میں اضافہ ہوا ہے ، 2 ماہ بعد کارکردگی بہتر نہ بنانے والوں  کو فارغ کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ  جن منصوبوں پر زیادہ کام ہوچکا،پہلے وہ مکمل کیے جائیں۔

وفاقی وزیر مواصلات نے این ایچ اے افسران کو محنت، لگن اور تندہی سے کام کرنے کی ہدایت کی۔  اجلاس میں سندھ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے  شاہراہوں  کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔وفاقی سیکرٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے اور سینئر افسران نے اجلاس میں رپورٹ پیش کی۔ 

Advertisement
ٹریفک خلاف ورزی پر جنید صفدر کا چالان، خوش دلی سے قبول کر لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز نے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

  • 3 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن کا مفاد پرست عناصر کو دوٹوک پیغام: بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈہ بند کریں

  • 6 گھنٹے قبل
چیٹ جی پی ٹی نے 10 سالہ نامعلوم بیماری کی تشخیص کر دی، ڈاکٹر بھی حیران

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ممکنہ سیلابی صورتحال پر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت، فوری حفاظتی اقدامات کا حکم

وزیراعظم کی ممکنہ سیلابی صورتحال پر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت، فوری حفاظتی اقدامات کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
نئے مالی سال میں اسٹاک مارکیٹ کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

نئے مالی سال میں اسٹاک مارکیٹ کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں پہلی بار ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز نظام متعارف، 92 فیصد کارکردگی میں بہتری

پاکستان میں پہلی بار ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز نظام متعارف، 92 فیصد کارکردگی میں بہتری

  • 6 گھنٹے قبل
ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی، نوٹیفکیشنز جاری

ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی، نوٹیفکیشنز جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
سینیٹ انتخابات: خیبرپختونخوا میں 21 جولائی کو پولنگ، 16 امیدوار جنرل نشستوں پر میدان میں

سینیٹ انتخابات: خیبرپختونخوا میں 21 جولائی کو پولنگ، 16 امیدوار جنرل نشستوں پر میدان میں

  • 3 گھنٹے قبل
سیف سٹی کراچی کی تکمیل سے جرائم میں نمایاں کمی آئے گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

  • 4 گھنٹے قبل
چاہت فتح علی خان نے میوزک اور ایکٹنگ اکیڈمی کھول لی

چاہت فتح علی خان نے میوزک اور ایکٹنگ اکیڈمی کھول لی

  • 3 گھنٹے قبل
سویڈن نے  پاکستان کیلئے ویزا سروسز بحال کر دیں

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement