ایک اہم برادر اسلامی ملک نے مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی:عارف حمید بھٹی
لاہور:سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اہم برادر اسلامی ملک نے مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی۔

جی این این کے پروگرام"خبر ہے"میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک اہم ترین شخصیت نے مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی جبکہ ایک اہم برادر اسلامی ملک نے بھی مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی اور کہا تھا کہ مریم کو پکڑنا نہیں اسے باہر جانے دیں اور اگر اس وقت جنوری 2020 میں وزیراعظم عمران خان نہ روکتے تو آج پی ڈی ایم نہ ہوتی۔
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ اللہ مریم نواز کو صحت دے لیکن اس بات کے کرنے کا جواز کیا تھا؟کیا انہیں اقتدار سے الگ ہوتے ہی وہ بیماری لگ جاتی ہےجس کا علاج پاکستان میں نہیں ہے؟جو بھی حکمران آیا ہے اس کا یہی حال ہے،یہاں ہسپتالوں میں غریبوں کو دیکھنے والاکوئی نہیں ہے اور آپ کو ایک چھوٹی سی سرجری کے لیے امریکا اور یورپ چاہیے اور غریبوں کا ان کے ضلع میں ہسپتال بھی نہیں دے سکتے۔
مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کس نے کی؟؟ عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MaryamNSharif @PTIofficial @pmln_org #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/9504u4iyAg
— GNN (@gnnhdofficial) February 16, 2021

فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات منظرعام پرآ گئے
- 12 گھنٹے قبل

تین روز کی مسلسل کمی کے بعد سوناآج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور چین کے مضبوط اور گہرے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
- 12 گھنٹے قبل

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ائیرچیف ،نیول چیف اور فیلڈمارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

عوام کیلئے اچھی خبر،حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

کراچی اور لاہور گیریژن میں پاک فوج کے شہداء اورغازیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کاانعقاد
- 6 گھنٹے قبل

نئے اداکاروں کو پروڈیوسرز کیلئے آسانیاں پیدا کرنی چاہییں، اداکارہ بابرہ شریف
- 8 گھنٹے قبل

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے گلوبل فنڈ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات،صحت عامہ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان:سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ 14 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 6 گھنٹے قبل

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایچ ون بی پالیسی غیر قانونی قرار دے دی
- 12 گھنٹے قبل

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
- 11 گھنٹے قبل





