اسی طرح گلگت شہر اور اس کے گردونواح میں بھی زمین لرز اٹھی، جہاں زلزلے کے شدید جھٹکوں کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

شائع شدہ 16 days ago پر Oct 17th 2025, 5:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
گلگت اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی، جہاں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔
محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ کے مختلف حصوں میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 میگنی ٹییُوڈ ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی گہرائی 120 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش کا علاقہ تھا۔

وزیراعظم کی مالی سال 2025 میں59 لاکھ ریکارڈ ٹیکس گوشوارے جمع ہونے پر ایف بی آر حکام کی پزیرائی
- 20 hours ago

کینیڈین وزیرِاعظم نے امریکی صدر سے اینٹی ٹیرف مہم پرمعافی مانگ لی
- an hour ago
پاکستان سے امریکا براہ راست پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفت
- 5 hours ago
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کا دورہ گوجرانوالہ
- 25 minutes ago

پشاور :سی ٹی ڈی تھانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث بارودی مواد پھٹ گیا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
- 4 hours ago

سوڈان میں خانہ جنگی اور شہریوں کا قتل عام تھم نہ سکا، بڑی تعداد میں اجتماعی پھانسیاں دی جانےلگیں
- 4 hours ago

افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں،خواجہ آصف
- 5 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کاجنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 19 hours ago

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولزصبح 8:45 سے پہلے کھلنے پرپابندی، نوٹیفکیشن جاری
- 17 minutes ago

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن کاٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 5 hours ago

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دل میں تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل
- 3 hours ago

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں19 نئے مریض رپورٹ
- 20 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











