اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ’مہندی والی رات ‘کی عکسبندی مکمل،جلد ریلیز کیا جائے گا
اس گانے کی لانچنگ تقریب رواں ماہ منعقد کی جائے گی جس میں گلوکارہ فضا علی سمیت شوبز سے وابستہ شخصیات شریک ہونگی


لاہور:معروف اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ” مہندی والی رات“ تیار ہوگیا جلد ریلیز کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ماڈلنگ اداکاری اور میزبانی کے ساتھ اپنی شاندار آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ فضا علی کا ایک اور شاہکار ویڈیو سونگ ” مہدی والی رات“ ریلیز ہونے کےلئے ویڈیو کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔
گانے کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا جبکہ اس حوالے سے اس گانے کی لانچنگ تقریب رواں ماہ منعقد کی جائے گی جس میں گلوکارہ فضا علی سمیت شوبز سے وابستہ شخصیات شریک ہونگی۔
اس ویڈیو سونگ کو ہدایتکار عادل عسکری نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اس کا میوزک موسیقار تابو نے ترتیب دیا ہے اس گانے کو شادی بیاہ کی منابت سے پاکستانی کلچر کو دیکھاتے ہوئے عکسبند کیا گیا ہے۔
اس سے قبل بھی گلوکارہ فضاعلی شادی بیاہ کے حوالے سے ویڈیو سونگ بناچکی ہے ان کا گانا ”سہرا“ جس کو لاکھوں افراد کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہوچکی جو نہ صرف پاکستان بلکے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرچکا ہے جبکہ گلوکارہ فضا علی کے گانے ،، مکھی،،شالہ، چاندنی ، دور نہ جاں،رنگ رلیاں، رات، بے وفا، کو بھی خاصی مقبولیت مل چکی ہیں۔

وزیراعظم اور صدر مملکت کی ترکیہ کے 102ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں جنوبی کوریا پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

وزارتِ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے 290 ارکان کے نام سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل

طالبان رجیم میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے،، مذاکرات کی ناکامی پر خواجہ آصف کا درعمل
- ایک گھنٹہ قبل

سعودی عرب نے اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا ’’اسکائی اسٹیڈیم‘‘ بنانےکا منصوبہ تیار کر لیا
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قدر میں ہزاروں روپے کا اضافہ،چاندی بھی مہنگی
- 2 گھنٹے قبل

کراچی : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، دو دن میں ساڑھے تین کروڑ کے ای چالان جاری
- 3 گھنٹے قبل

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ’’گلیشیئرز ٹو فارمز‘‘ پروگرام کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں فضائی آلودگی کی صورتحال بدستور تشویش ناک، لاہور آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سر فہرست
- 6 گھنٹے قبل

استنبول : پاک افغان مذاکرات ناکام، طالبان کا قابل عمل یقین دہانی سے گریز، وزیر اطلاعات
- 6 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان میں دوسری بار پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

جنوبی افریقا کی شاندار جیت، پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے شکست
- 15 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)



