پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 17،فخر زمان 27 اور سلمان آغا24 رنز بنا کر نمایاں رہے،جبکہ راشد خان نے 3 نور احمد اورفضل حق فاروقی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔


شارجہ: سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افغانستان ٹیم کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دے دیا۔
شارجہ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو کہ زیادہ بہتر ثابت نہ ہو سکا اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز تک ہی محدود رہی۔
پاکستان کی جانب سے وفقے وقفے سے وکٹس گرنے کا سلسلہ جاری رہا اور کوئی بھی بلے باز خاطرخواہ کارگردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا۔
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 17،فخر زمان 27 اور کپتان سلمان علی آغا 24 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
جبکہ حسن نواز 15 ،فہیم اشرف اور محمد نواز 25 رنز ہی بنا سکے۔
افغانستان کی جانب سے راشد خان نے 3 نور احمد اورفضل حق فاروقی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز میں 2 میچز کھیلے گئے، ایک میں پاکستان جب کہ دوسرے میں افغانستان کامیاب رہا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
- 25 minutes ago

بی ٹو بی کانفرنس: پاکستان اور چین کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون کے 9 بڑے معاہدوں پر دستخط
- 2 hours ago

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا ایک اور مشترکہ خط ،فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
- 2 hours ago

ترکیہ: ازمیر کے قریب پولیس اسٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق
- 2 hours ago

بہاولنگر میں پل پر سیلفی لیتا نوجوان درئے ستلج میں جاگرا
- 3 hours ago

سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہر ممکن سہولت فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم
- 31 minutes ago

توشہ خانہ ٹو کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 3گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل
- 2 hours ago

طلباءکے لیے اچھی خبر،ایچ ای سی نے کامن ویلتھ اسکالر شپس کا اعلان کر دیا
- an hour ago

پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا
- an hour ago

26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب،بشری بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع
- 3 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کی احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا ء کی منظوری
- 2 hours ago

سابق بیوروکریٹ منصور قادر نئے الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات
- 2 hours ago