سوشل میڈیا پر ٹرینڈز کو فالو کرتے ہوئےکچے نوڈلز کھانے والا لڑکا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
جب نوعمر لڑکے نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چیلنج کے تحت ایک ہی وقت میں 3 پیکٹ کچے نوڈلز کھا ئیں جس سے اس کی طبیعت بگڑ گئی،رپورٹ


قاہرہ: مصر میں سوشل میڈیا ٹرینڈ کی نقالی جان لیوا ثابت ہوئی، دارالحکومت قاہرہ سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا کچے نوڈلز کھانے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ کی 23 تاریخ کو پیش آیا، جب نوعمر لڑکے نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چیلنج کے تحت ایک ہی وقت میں 3 پیکٹ کچے نوڈلز کھا لیے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کھانے کے کچھ ہی دیر بعد لڑکے کو پیٹ میں شدید درد، الٹی اور کپکپی کی شکایت ہوئی۔ طبیعت بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ مقدار میں کچا یا نیم پکا کھانا کھانے سے نظامِ انہضام پر شدید دباؤ پڑ سکتا ہے جو بعض اوقات مہلک ثابت ہوتا ہے۔
سیلاب کے اثرات لاہور کی منڈیوں میں، سبزیاں، پھل اور مرغی کا گوشت شدید مہنگا
- 2 گھنٹے قبل
بھارت اور روس کو چین کے قریب ہوتے دیکھ کر افسوس ہوا: ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم شہباز شریف اکتوبر کے دوسرے ہفتے جاپان کے سرکاری دورہ پر روانہ ہونگے
- 4 گھنٹے قبل

حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی ویڈیو جاری کردی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطینی صدر کے مشیر اور امام مسجد اقصیٰ کی ملاقات
- 2 گھنٹے قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط: 6 اہم عدالتی معاملات پر وضاحت طلب
- 2 گھنٹے قبل

سہ ملکی ٹی20 سیریز: افغانستان کا 171 رنز کا ہدف، یو اے ای کی بیٹنگ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

متاثرین کا اعتماد بحال، ریلیف کی بروقت فراہمی ہماری بڑی کامیابی ہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- ایک گھنٹہ قبل
.webp&w=3840&q=75)
فیروز خان ہر وقت ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں، اداکاری پیچھے رہ جاتی ہے: عتیقہ اوڈھو
- 2 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے رابطہ، سیلاب متاثرہ کسانوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل

عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر حکومت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں حکومت کا وجود ہی بے معنی ہوچکا ہے: مولانا فضل الرحمان
- ایک گھنٹہ قبل