Advertisement
پاکستان

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ

عدالتی عملے نے عمران خان کے وکلاء کو سماعت منسوخ ہونے سے مطلع کرتے ہوئے کہا کہ کیس کی نئی تاریخ بعد  میں  دی جائے گی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Sep 1st 2025, 1:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کرنا تھی۔

دوران سماعت عدالتی عملے نے عمران خان کے وکلاء کو سماعت منسوخ ہونے سے مطلع کرتے ہوئے کہا کہ کیس کی نئی تاریخ بعد  میں  دی جائے گی۔ 

واضح رہے کہ کیس کی آخری سماعت 26 اگست کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی جس کے بعد27 اور 30 اگست کی تاریخ پر کیس بغیر سماعت ملتوی کردیا گیا تھا۔ 

Advertisement
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 2 days ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • 3 days ago
قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے

  • 9 hours ago
پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • 2 days ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • a day ago
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا