مسافروں کو کرایہ مکمل طور پر ریفنڈ کیا جائے گا، پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی آج روہڑی اورجیکب آباد سے منسوخ کردیاگیاہے،حکام

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 30th 2025, 10:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان ریلوے نے سیلابی صورتحال کے باعث بلوچستان سے اندرون ملک کے لئے آج ٹرین سروس معطل کر دی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق ملک میں سیلابی صورتحال اور مختلف مقامات پر فلیش فلڈز کے باعث ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گئی ہے۔ آج کے دن کے لیے ٹر ین سروس معطل کی گئی ہے۔
مسافروں کو کرایہ مکمل طور پر ریفنڈ کیا جائے گا، پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی آج روہڑی اورجیکب آباد سے منسوخ کردیاگیاہے۔
ریلوے حکا م کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس اتوار سے دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 9 hours ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 15 hours ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 15 hours ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 14 hours ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- a day ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 15 hours ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- a day ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 11 hours ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


