عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 12 ڈالرکا اضافہ ہو ا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3411 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی :عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1200 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 943 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3لاکھ11ہزار814 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 12 ڈالرکا اضافہ ہو ا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3411 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 8 گھنٹے قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 13 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- ایک دن قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- ایک دن قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 11 گھنٹے قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 13 گھنٹے قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 11 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- ایک دن قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 10 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 3 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- ایک دن قبل






.jpg&w=3840&q=75)


.webp&w=3840&q=75)


