پرائیڈ آف پرفارمنس اعزاز حاصل کرنے والے قوال شیر میانداد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
عمرہ کی سعادت حاصل کرنا میرے لیے بہت خوش قسمتی ہے وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں خدا کی جانب سے بلاوا آتا ہے،شیر میانداد

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 21st 2025, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پرائیڈ آف پرفارمنس اعزاز حاصل کرنے والے قوال شیر میانداد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
قوال شیر میانداد قوال نے حجاز مقدس میں عمرے کی ادائیگی کی اور نوافل ادا کئے۔ شیر میانداد قوال نے ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے دعا کی۔شیر میانداد اسی ماہ کے آخر میں پاکستان واپس آئیں گے۔
شیر میانداد کا شمار پاکستان کے معروف گلوکاروں اور قوالوں میں ہوتا ہے۔ وہ موسیقی کی دنیا میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔
شیر میانداد نے کہا کہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا میرے لیے بہت خوش قسمتی ہے وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں خدا کی جانب سے بلاوا آتا ہے

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 5 گھنٹے قبل
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- ایک دن قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- ایک دن قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 44 منٹ قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 5 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- ایک دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 3 گھنٹے قبل

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 4 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- ایک گھنٹہ قبل

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








