واضح رہے کہ اس وقت ناگا لینڈ ، منی پوراور ، آسام سمیت بھارت کی متعددریاستوں میں آزادی و خود مختاری کی تحریکیں چل رہی ہیں

شائع شدہ a month ago پر Apr 3rd 2025, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امفال: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آزادی اور خودمختاری کے حق میں مارچ کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور ہندوستان سے علیحدگی کا مطالبہ کیا ۔
ہمسایہ ملک میانمار سے متصل 32 لاکھ کی آبادی پر مشتمل انڈین ریاست منی پور میں خودمختاری کے اعلان کے بعد منی پور میں بڑے پیمانے پر آزادی مارچ کیا گیا، منی پور کی عوام بڑی تعداد میں رات کے وقت مشعلیں آٹھائے سڑکوں پر آ گئی اور بھرپور احتجاج کرتے ہوئے آزادی کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔
واضح رہے کہ اس وقت ناگا لینڈ ، منی پوراور ، آسام سمیت بھارت کی متعددریاستوں میں آزادی و خود مختاری کی تحریکیں چل رہی ہیں اور ان علاقوں میں حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جارہے ہیں۔

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
- ایک گھنٹہ قبل

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
- ایک گھنٹہ قبل

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت کا واضح پیغام
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی
- ایک گھنٹہ قبل
مودی سرکار کا حکم نا ماننے پر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات